قسط نمبر 1
تحریر زاہد ملک۔۔۔۔
دیہاتی لڑکی کی انہی ابتدائی قسطوں کی اشاعت میں جب کہانی میں سائقہ کی انٹری نے رنگ بھر دئیے مجھے انباکس میں سینکڑوں مسیج موصول ہو رہے تھے جن کو چیک کرنا اور ان کا ریپلائی دینا ممکن نہیں رہا تھا آنے والے مسیجز میں اکثریت لڑکیوں کی تھی اور میں اکثر اوقات مسینجر کو...