اب میجر دانش محسوس کرنے لگا کہ اسکے آس پاس کوئی کھڑا ہے یا نہیں؟؟؟ مگر اسکو ایسا کچھ بھی محسوس نہ ہوا، نہ کسی کے قدموں کی آہٹ تھی اور نہ ہی کسی کی باتیں نہ ہی کسی کے سانس لینے کا احساس۔ اچانک ہی میجر دانش کو احساس ہوا کہ اسے جہاز کے چلنے کی آواز بھی نہیں آرہی اور نہی پانی پر جہاز کے ہچکولے محسوس...