بس سر یہ وقت کی کمی ہی مار دیتی ہے خیر جب آپ کو وقت ملا ضرور کچھ لکھیے گا اس وقت اگر ترجمہ کرنے کی ضرورت محسوس کریں تو یاد رکھیے گا، یاد آیا آپ نے کسی زمانے میں مانو بابا کے کارنامے رومن میں کہانی لکھی تھی لیکن وہ آپ مکمل نہیں کر پائے تھے آپ کا وہ شاہکار میرے پاس محفوظ ہے کیا آپ اس کہانی کے لیے...