واہ۔ کیا شاندار موڑ لیا کہانی میں۔ ہمیں بھی مرزا غالب کے دور میں پہنچا دیا۔ اس پر سیکسی تڑکا۔ واہ۔
بہے اعلی۔ بہترین ہے بھائی۔ پلیز اسی سٹائل پر جاری رکھیں۔۔ مزا آئے گا۔
بڑی زبردست اور حقیقت سے قریب تر کہانی۔ انداز بیان بھی بہت اچھا ہے۔ لگتا ہے جیسے خوس اپنی آنکھوں سے سن دیکھ رہے ہوں
اتنی شاندار کہانی لکھنے کا بہت شکریہ۔