کافی عرصے بعد کچھ ٹائم ملا ہے ۔۔۔ سرفروش کا پانچواں حصہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے ۔۔۔۔
ایڈمن سے پوچھنا تھا کہ اسی تھریڈ میں پوسٹ کیا جائے یا نیو تھریڈ بنایا جائے ۔۔۔۔
میرا سسرال سیزن 2 پر کام شروع ہے ۔ کہانی کی آؤٹ لائن بنا رہا ہوں ۔
جلد ہی پوسٹنگ شروع ہوگی ۔
جنہوں نے سیزن ون پڑھا ہے ۔ وہ جلد از جلد اپنی تجاویز اسی تھریڈ میں بھیجیں کہ کس کردار کو زیادہ دیکھنا چاہ رہے ہیں ۔
یہ کہانی سینکڑوں سال پہلے ایک تاریخی شہر بغداد کی ہے ۔۔۔۔جہاں ایک نو جوان لڑکا الادین جس کی عمر 16 برس تھی ۔۔۔ اپنی والد ہ نسرین کے ساتھ رہا کرتا تھا ۔۔۔الادین کا باپ قاسم ایک درزی تھا۔۔۔اور کچھ سال پہلے اچانک فوت ہوگیا ۔۔الادین کے باپ کی وفات کے بعد اس کی دکان نسرین نے ایک اور آدمی کو کرائے پر...
میں نے اس کہانی کے 6 یا 7 قسط لکھیں تھیں ۔۔۔ اور بس آخری قسط کی تیاریوں میں تھا ۔ کہ وہ فورم بند ہوگیا۔۔
میرے پاس صرف درمیانی کچھ حصے محفوظ ہیں ۔۔۔۔ اس لئےیہ کہانی اب مکمل تو کہیں بھی نہیں ہے ۔۔۔
اب جو حصے میری پاس ہیں ، ، وہ میں کچھ دنوں میں سیٹ کر کے پوسٹ کردوں گا۔
بھائی غفزالی
آپ کے اس طویل کمنٹ کا بہت شکریہ ۔ میری کہانیوں کی تعریف کے لئے بہت بہت شکریہ ۔ میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش و خرم رہیں ۔
میری پہلی کہانی اردو فنڈا پر خونی رشتے کے نام سے شروع ہوئی تھی ۔۔۔۔ اسوقت فز کامران کی وطن کا سپاہی تازہ تازہ ختم ہوئی تھی ۔۔۔جبکہ شاہ صاحب کا قلم بھی اپنے عروج...
جی ۔ بہت شکریہ من موجی صاحب ۔
آپ نے یہاں مجھے ٹیگ کیا۔۔۔
میری کہانی آپ جیسے پوسٹ کررہے ہیں ۔ کرتے رہیں ۔
آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے کریڈیٹ دے دیا ۔ میں یہاں کے کمنٹس بھی دیکھ لیتا ہوں ۔
باقی آگے کبھی وقت نے ساتھ دیا تو ایک کہانی اس فورم پر بھی شروع کروں گا۔