ڈیر ایڈمین
ہمارے اس فورم پر کوی کہانی چور ھے جو ہماری کہانیاں اس فورم سے چوری کرکے دوسرے گروپ میں سیل کر رھا ھے ہم بڑی مہنت سے یہ کہانیاں اس فورم کے لیے لیکتھے ہیں لیکب جب یہ کہیں اور کاپی ھوتی ہیں تو دکھ ھوتا ھے میری کہانی جوانی دیوانی
ایک واٹس گروپ پر پوسٹ ھوی ھے اور باقی اقساط کے لیے وہ...