ایک ایسے نوجوان کی کہانی
ہے جس کے ماں باپ کو دھو کے سے مار دیا گیا، اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا
گیا اور اس کے بچپن میں
ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے ہی اس پر ظلم وستم کیا، اور بہت رلایا ۔۔۔ اور چھوڑ دیا اسے بچپن میں ہی ماں باپ کے پیار کو ترسنے کے لئے تب اس کے دادا جی نے اس...