آج رک ایسا کبھی بھی نہیں ہوا کہ میں ایک اپڈیٹ کو دو بار پڑھا ہو لیکن اس کہانی میں ایسا جادو ہے کی نئی اپڈیٹ آنے تک روزانہ پرانی پڑھتا رہتا ہوں۔۔۔اس کہانی نے اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے
آج رک ایسا کبھی بھی نہیں ہوا کہ میں ایک اپڈیٹ کو دو بار پڑھا ہو لیکن اس کہانی میں ایسا جادو ہے کی نئی اپڈیٹ آنے تک روزانہ پرانی پڑھتا رہتا ہوں۔۔۔اس کہانی نے اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے
لکھاری نے اس قدر خوبصورت الفاظ میں بیان کیا ہے کی یہ کہانی سے زیادہ اب بیتی بن چکی ہے۔ پڑھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا یہ کہانی کے کردار ہمارے اردگرد موجود ہیں اور سب کچھ ہمارے سامنے ہو رہا ہو۔ اس کہانی نے اس فارم اور اس فری سیکشن کو رونق بخشی ہوئی ہے ۔ اس کہانی کی تعریف میں جتنا بھی لکھا جائے کم ہے
بہت بہترین لکھ رہے ہو کہانی پڑھ کر نہ تو وقت کا پتہ چلتا ہے اور نہ اس پاس کا اتنا بندہ کھو جاتا ہے ایسا لگتا ہے کہ اب سامنے ہو رہا ہے. حقیقت سے قریب تر ہو کر لکھی گئی یہ کہانی میری پسندیدہ کہانیوں نہایت ہیجان انگیز اور جذبات کو بھڑکانے والی کہانیافّفف مزہ ہی مزہ