ممتا کی تکمیل
قِسط نمبر 1
🗓️ آج کا دن
عمران کی سوچ: یہ میں کیا کر بیٹھا...
یہ پہلی سوچ تھی جو عمران کے دل میں آئی۔
احساس گناہ نے اسے گھیر لیا۔ خالی خالی نگاہوں سے چھت کو گھورتے ہوئے اپنے کئے پر پچھتانے لگا۔ پچھتاوا اس قدر شدید تھا کہ اس کا دل کرتا تھا زمین پھٹے اور وہ اس میں سما جائے۔...