لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں شوہر نے ’بے بی مانیٹر‘ نامی ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی بیوی کو بے وفائی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ میل آن لائن کے مطابق 47سالہ مارک فیکو نامی یہ شخص اپنے آفس میں تھا جب اس نے اپنے فون پر اس ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی بیوی کوگھر میں ایک غیرمرد کے ساتھ دیکھ لیا اور یہ...