ان کے دروازے کی گھنٹی بج اُٹھی۔ انسپکٹر جمشید اس وقت گھر میں نہیں تھے۔ محمود فوراً اُٹھا اور دروازے کی طرف چل پڑا۔ دروازہ کھولنے سے پہلے اس نے کہا:
”کون صاحب؟“
”ایک ضرورت مند…. ایک پریشان حال…. ایک مصیبت زدہ۔“
”کیا باہر تین آدمی موجود ہیں؟“
محمود نے حیران ہوکر پوچھا۔
”نہیں! یہ تینوں باتیں...