کافی سال پہلے کی بات ہے مجھے بینک جانا تھا یاسر کے ابو نے سعودی عرب سے پیسے بھیجے تھے وہ لینے جانا تھا. میں بینک پہنچی تو کافی رش تھا تو میں بینک میں میری ایک عورت جسکی عمر 45 سال کے قریب تھی اس سے میری ہیلو ہائے ہونے لگی تاکہ وقت بھی گزر سکے.اسکا نام لبنی تھا اور وہ بینک کے پاس ہی میں رہتی تھی...