نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مقیم سابق روسی جاسوس لڑکی نے مردوں کو محبت کے جال میں پھنسا کر راز اگلوانے کی حیران کن کہانی دنیا کو سنا دی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایلیا روزا نامی یہ لڑکی روسی سکیورٹی سروسز کی ایجنٹ تھی اور امریکہ و برطانیہ میں جاسوسی کرتی رہی ہے۔ اب وہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے...