ماں کے انتقال کے بعد رشتہ داروں نے میرے ابا کی دوسری شادی کرادی۔ یہ عورت غیر خاندان سے تھی، پر نخوت اور تیز مزاج۔ اس نے گھر میں قدم رکھتے ہی میرے باپ کے راج پات پر قبضہ جمالیا اور ہمیں غصے بھری نظروں سے دیکھنے لگی۔ ان دنوں میں دس برس کی اور میرا بھائی اختر چھ سال کا تھا۔ ہمارے گھر آنے والی یہ...