فورم کےتھنک ٹینکس کے اصرار پہ فورم پالیسی چینج کی جارہی ہے
جوممبرز لائیکس اور کمنٹس نہ کرنے کی وجہ سے بین ہوئے تھے ان کے بین ریموو کئے جارہے ہیں
اب کسی ممبر کو لائیکس یا کمنٹس نہ کرنےپر بین نہیں کیا جائےگا لیکن ان کو فورم کی ٹاپ فری اسٹوریز کی ایکسس بھی نہیں ملے گی
سب ٹاپ کلاسک اسٹوریز...