دوستوں کافی ٹائم پہلے رومن اردو میں ایک کہانی پڑھی تھی تو سوچا کہ اس کو اردو زبان میں لکھ کر تجرباتی طور پر آپ سب کی خدمت میں پیش کروں اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو آئندہ بھی اپ سب دوستوں کے لئے رومن سے اردو میں کہانیاں پیش کرتا رہوں گا ۔ آپ سب دوستوں کے تعاون سے ہی ممکن ہے ۔ بہرحال چلتے ہیں کہانی...