نہیں امی نہیں میں پلین سے نہیں جانا چاہتی " میں ٹرین سے سفر کرنا چاہتی ہوں میں نے منہ بسورتے ہوے امی کو بتایا جب انہوں نے کہا کہ تم ٹرین سے نہیں پلین سے کراچی جاؤ ؛ مگر کیوں , نوشی تم کو معلوم ہے ٹرین میں سفر کرنا آسان نہیں ہوتا اور پھر ١٨ گھنٹے اور وہ بھی تنہا اور کیا گارنٹی ہے کہ ٹرین ٹائم پر...