1اپڈیٹ
یہ ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو مادر وطن کے لیے جان دینے کو ہر پل تیار رہتا تھا۔۔۔
جس کے لیے سب سے پہلی ترجیح ملک و ملت کا تحفظ تھا۔۔۔
(کہانی کے کردار صرف خیالاتی ہیں ان کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ صرف مصنف کے دماغ کی اختراع ہے۔۔)
رات کے وقت سارا آسمان کالے...