پولیس کے مطابق خاتون ڈاکٹر نے واقعے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کرایا ہے جس کے مطابق نامعلوم لڑکے نے دروازے پر دستک دی، دروازہ کھولا تو لڑکا کمرے میں گھس آیا اور زیادتی کی کوشش کی۔
ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے مؤقف اپنایا ہےکہ لڑکے کو دھکا دے کر بالکونی کے راستے دوسرے کمرے میں جاکر جان...