دبئی میں پولیس نے ایک پاکستانی لڑکی اور ایک فلپائنی لڑکی کو ہم جنس پرستی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے حکام کے مطابق ان دونوں کو ہفتہ کے روز ساحل سمندر سے گرفتار کیا گیا جہاں یہ دونوں آپس میں قابل اعتراض حرکات میں مشغول تھیں چارج شیٹ کے مطابق ان دونوں نے قانون کی پاسداری نہ کرتے ہوئے پبلک مقام پر...