یہ واقعہ میرے ابو کے پرانے دوست کی بیٹی مریم کے ساتھ بتائے جانے والے لمحات کے بارے میں ہے مریم کے ابو
سرگودھا کے ایک بڑے زمیندار ہیں ان کی دو بیٹیاں ہیں جن میں سے ایک کی شادی لندن میں ہوئی ہے جبکہ دوسری لاہور میں ایک پرائیویٹ بنک میں ملازمت کرتی ہے اور آج کل لاہور کے ایک وویمن ہاسٹل میں قیام...