میری جب شادی ہوئی تو میری بیوی کی ایک بڑی بہن کی بھی شادی ہمارے ساتھ ہی ہوئی۔ میری بیوی سات بہنیں اور ایک بھائی تھا۔ بھائی سب سے چھوٹا تھا اور ہماری شادی کے وقت اس کی عمر 4 سال تھی۔ میری بیوی اٹھارہ اور میری بڑی سالی 19 سال کی تھی۔ دونوں جڑواں لگتی تھیں۔ میری سالی کا خاوند ایک اچھا انسان تھا اور...