تمام قارئین کو تسلیمات، گزشتہ برس میں نے اپنی حقیقی زندگی کی ایک حقیقی کہانی تحریر کرنی شروع کی جس کو تمام قارئین نے بے پناہ پسند کیا اور اپنی تجاویز پیش کیں ۔آپ سب سے انتہائی معذرت کہ ایک سال سے میری یہ حقیقی کہانی مکمل نہیں ہوسکی کچھ ذریعہ معاش اور کچھ زندگی کی مصروفیات کے باعث میں اس کومکمل...