سلام دوستوں کیسے ہیں سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے میں آفتاب خان آپ کی خدمت میں حاضر ہوں میں نے پہلے ایک کہانی حویلی لکھنا سٹارٹ کی تھی لیکن اچانک میری امی کی ڈیتھ ہوگئی تھی جس وجہ سب کچھ ادھورا رہ گیا میں خود بھی ادھورا ہوگیا جن کی ماں نہیں ہے ان کو علم ہوگا کے ماں کے جانے کا غم کیا ہوتا ہے ۔...