میکسیکو میں حکومت نے پولیس سٹیشن کے باہر گاڑی کے بونٹ پر خاتون کے ساتھ سیکس کرنے والے پولیس افسر کو برطرف کردیا ہے واضح رہے کہ میکسیکو میں 30 اگست کو ایک ویڈیو کلپ منظر عام پر آیا تھا جس میں ایک پولیس افسرپولیس سٹیشن کے باہر گاڑی کے بونٹ پر ایک خاتون کے ساتھ جنسی فعل کرتے دکھائی دے رہا تھا پولیس...