دوستو کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے میرا نام زین ہے
میں پاکستان کے شہرگجرات کے قریب ایک گاؤں میں رہتا ہوں
یہ جو کہانی میں آپ کو سنانے جا رہا ہوں یہ آج سے تیرہ سال پہلے کی ہے جب میرے ابو جیل میں قید تھے
تب میری عمر 13 سال تھی۔ ہمارا خاندان کافی بڑا ہے۔میرے ابو 3...