’’ آپ منہ سجائے کیوں بیٹھے ہیں؟‘‘
’’بھئی دانت میں درد ہو رہا ہے۔۔۔ تم تو خواہ مخواہ۔۔۔ ‘‘
’’خواہ مخواہ کیا۔۔۔ آپ کے دانت میں کبھی درد ہو ہی نہیں سکتا۔‘‘
’’وہ کیسے؟‘‘
’’آپ بھول کیوں جاتے ہیں کہ آپ کے دانت مصنوعی ہیں۔۔۔ جو اصلی تھے وہ تو کبھی کے رخصت ہو چکے ہیں۔‘‘
’’لیکن بیگم بھولتی تم ہو۔۔۔...