میں اپنی بیوی سے بہت تنگ آ چکا تھا وہ ہر وقت مجھے پریشان کرنے کے لیئے کوئی نا کوئی موضوع چھیڑے رکھتی ہے مجھے اس کی عادت اب پسند نہیں تھی بات بات پہ لڑکی بنا لیتی تھی آج صبح اس سے لرائی ہوئی تو میں نے ا سکو کہا میکے کچھ دنوں کے لیئے چلی جاو شائد میں غلط ہوں اگر مجھے تنہائی میں لگا کہ میرا فالٹ ہے...