لڑکی کی جانب سے'فرینڈ زون'(جسے عام الفاظ میں صرف دوستی تک محدود رکھنا کہا جاتا ہے ) کرنے پر نوجوان نے لڑکی پرکروڑوں روپے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور میں ایک دلچسپ فلمی واقعہ پیش آیا ، 'کے کاشیگن' نامی نوجوان اپنی دوست 'نورا تان 'کو پسند کرنے لگا لیکن جب...