ڈئیر یوزرز فورم پہ جو رائٹرز نان اردو سپورٹ ایڈیٹرز سے فورم پہ اردو ٹیکسٹ کاپی کررہے ہیں یہ ٹیوٹیوریل ان کے لیے ہے
فورم کا ڈیفالٹ فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہے جب آپ فورم پہ ٹائپ کرتےہیں تو آپ کو کسی اور فونٹ کی ضرورت نہیں رہتی یہ آٹو میٹک جمیل نوری فونٹ میں لکھا جاتا ہے اور جو کہانی کاپی پیسٹ کی...