جینی ( my maid)
آج صبح انکھ ڈور بیل کی آواز سے کھلی، سامنے گھڑی دیکھی تو نو بج رہے تھے، یار کون آ گیا اس وقت، پر اٹھا اور جا کر دروازہ کھولا سامنے دیکھا تو جینی کھڑی تھی۔
میں سائڈ پر ہوا اور جینی کو راستہ دیا وہ اپنی مخصوص چال کے ساتھ سلام کرتی اندر آئی، میں نے جواب دیا اور کہا، کیا بات ہے...