میرا نام عاصمہ ہے اور میں پنجاب کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہوں اور پڑھائی کے سلسلہ میں لندن میں مقیم ہوں میں یہاں اپنے بھائی کے ساتھ ایک تین کمروں کے فلیٹ میں رہتی ہوں جہاں میرے بھائی عدنان کے ساتھ اس کا ایک دوست ماجد بھی رہتا ہے میرا بھائی گذشتہ چار سال سے لندن میں مقیم ہے جبکہ اس کا دوست...