میرا سوال یہ ہے کہ آپ کومیل/فیمیل۔۔۔کس نے انڈر شیو کرنا سکھائی؟؟۔۔۔
میں اپنے بارے آپ کے چسکے کے لیئے تھوڑا لمبا کر کے سناتا ہوں۔۔
بہت پرانی بات ہے کہ میں حجام کی دکان پر بال کٹوا رہا تھا۔۔۔میرے ساتھ محلے کے ایک نہایت ہی ڈیسٹ
صاحب بھی بال کٹوا رہے تھے
اتفاق سے ہم اکھٹے ہی فارغ ہوئے۔۔ان صاحب کے...