آج بھی میں آپ لوگوں کے سامنے جو واقعہ پیش کرنے جارہا ہوں یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا لیکن اس کی ایک مرکزی کردار پاکستان کے ضلع جیکب آباد کی رہنے والی ہے اور دوسری کا تعلق بھارت سے ہے اس واقعہ کو تحریر کرنے سے قبل میں نے اس کی مرکزی کردار سونیا سے باقاعدہ اجازت لی اور اس کو یہ واقعہ تحریر کرنے کے...