عورتیں مرد کے عضوتناسل کی لمبائی اور موٹائی سے نہیں بلکہ اس کی شہوت اور کارکردگی سے مطمئین ہوتی ہیں یہ بات گذشتہ سال کے آخر میں ایشیاءمیں کئے جانے والے ایک سروے کے دوران سامنے آئی یہ سروے ”آئیڈیل سروے“ کے نام سے معروف جنسی تحریک کی دوا ”ویاگرا “بیچنے والی ایک کمپنی نے کرایا جس میں چین‘ ہانگ...