محترم حنان صاحب محترم من موجی صاحب یہ کیا ماجرا ہے ؟
آپ کو اس طرح ایک معزز خاتون کی تذلیل کرنا زیب نہیں دیتا
اختلاف اپنی جگہ لیکن کسی خاتون کی سر بازار عزت اچھالنا شریف لوگوں کا شیوہ نہیں ہوتا
میری مودبانہ التجا ہے کہ اس پوسٹ کو ڈلیٹ کریں اور ان کو ان کا فورم واپس کردیں
خاکسار
ساغر