ایک آسٹریلین تنظیم کی طرف سے کئے گئے سروے کے مطابقمالی حالات انسان کی شہوت کی حس کو متاثر کرتے ہیں سروے کے مطابق مالی طورپر مستحکم افراد سیکس کو بہتر طریقے سے انجوائے کرتے ہیں اس سال کے شروع میں کئے گئے سروے کے مطابق ایسے افراد جو مالی طورپر مستحکم ہیں ان میں اپنے شریک حیات یا دوست کے ساتھ سیکس...