نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ’انتقامی پورن‘ کی شکار خاتون 1ارب 20کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ جیت گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق امریکی ریاست ٹیکسس کی رہائشی جینی ڈو نامی اس خاتون کا جمال جیکسن مرکوئز نامی شخص کے ساتھ تعلق قائم ہوا جو چار سال تک چلا۔ بالآخر 2021ءمیں جینی نے جیکسن سے...