تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ بوسے کی افادیت سے کسی صورت بھی انکار نہیں کیا جانا چاہئے یہ نہ صرف آپس میں محبت کو بڑھاتاہے بلکہ محبت کرنے والے جوڑے جب آپس میں بوس وکنار کرتے ہیں تو ان کے موڈ پر خوش گوار اثرات مرتب ہوتے ہیں ان کے جسم کا مدافعتی نظام بہتر ہوتا ہے ان کی جنسی حس تیز ہوتی ہے اور چہرے کے...