اس واقعہ تحریر کرتے ہوئے بھی میں نے کوشش کی کہ اس کو پڑھنے والا اس کے کرداروں کی شناخت نہ کرسکے اس مقصد کے لئے میں نے اس کے تمام کرداروں کے نام تبدیل کردیئے
واقعہ تحریر کرنے سے قبل میں یہ بات بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ مجھے ہر روز درجنوں کے حساب سے ای میلز موصول ہوتی ہیں جن میں میری تحریروں کے...