ماموں، ہماری نانی اماں کے گھر کے اکلوتے چراغ ہیں، اس لیے نانا ابا نے شروع سے ہی انہیں کچھ ڈھیل دے رکھی تھی۔ کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق تھا۔ دو بہنوں کے ایک ہی بھائی تھے۔ ماں کی طرف سے بھی نرمی اور محبت حد سے بڑھ کر ملی، تو بگڑ گئے۔ اپنی مرضی کے مالک ہو گئے، نہ کسی کی سنتے تھے اور نہ مانتے تھے۔ بس...