یہ تقریباً دس ماہ پہلے کی بات ہے جب ایک روز دفتر میں بیٹھا ہوا تھا ریسیپشن سے فون آیا کہ شاکر صاحب سے ملنے کے لئے ڈیفنس سے ناصر صاحب آئے ہیں میں نے ریسپشنسٹ سے کہا کہ ان سے میسج لے کر کہیں کہ شاکر صاحب ابھی سیٹ پر نہیں ہیں اور فون بند کردیا تھوڑی دیر کے بعد ریسپشنسٹ کا دوبارہ فون آیا کہ وہ شخص...