ہمارا خاندان کافی بڑا ہے۔ اور سب رشتے داروں کے آپس میں بہت اچھے تعلقات ہیں۔ ان اچھے تعلقات کی وجہ سے ہم سب کو
ہر خوشی اور غمی میں ضرور شرکت کرنا پڑتی ہے۔ میرا ایک کزن جو باہر کے ملک پڑھنے گیا ہوا تھا جب وہ اپنی تعلی م مکمل
کر کے پاکستان آیا تو اس کے والدین نے اسکی ایک کزن کے ساتھ اسکی شادی پکی...