امریکا میں حکام نے ایک ایسے شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جو کہ انٹر نیٹ پر خواتین کو اپنے بچوں کے ساتھ سیکس پر آمادہ کرتا تھا اور پھر ان کی انٹرنیٹ کے ذریعے فلمیں بنا لیتا تھا عدالت کو مہیا کئے گئے ریکارڈ کے مطابق41 سالہ ڈیمینک نے انٹر نیٹ پر سیکس کے حوالے سے ایک نئی سکیم متعارف کرائی جس میں...