نیاز میرا چچا زاد تھا۔ میری اس سے بہت بنتی تھی۔ ایک دن سنا کہ اس کی منگنی ہو رہی ہے۔ مبارکباد دی تو ہنس پڑا، کہنے لگا، دیکھو تو زمانے کا ستم کبری کہ مجھ سے کسی نے پوچھا تک نہیں اور خود ہی لڑکی پسند کر کے آ گئے۔ میں نے سوال کیا، اچھا، جس سے منگنی ہو رہی ہے اس کا نام تو بتاؤ۔ اس نے جواب دیا،...