قسط نمبر ایک
زندگی اچانک سے تبدیل ہوگئی تھی۔
سب کچھ ایک دم سے بدل گیا تھا۔ بہاریں اچھی لگتی تھی اور نہ ہی کسی چیز میں کوئی مزہ آ رہا تھا۔
بیڈ روم کی کھڑکی سے آنے والی سورج کی روشنی پہلے کتنی اچھی لگا کرتی تھی لیکن اب اس روشنی میں بھی وہ خوبصورت نہیں رہی تھی۔
نینا ابھی انہی سوچوں میں گم تھی...