میری عمر تب 22 سال تھی اور ندیم 25 سال کے تھے۔ ہماری شادی کو ایک سال ہونے کو آیا تھا۔ تبھی اسلام آباد کے خوبصورت مقام پر میرے شوہر کا تبادلہ ہوا۔ ہم دونوں ایسی جگہ پر بہت خوش تھے۔ اسلام آباد کی ہری بھری وادیوں کا پر فضا مقام اور جوان دلوں کا سنگم۔۔۔ کس کو نہ لبھا لے؟ ہمیں کمپنی کی طرف سے کوئی...