آسٹریلیا میں ایک پولیس اہلکار نے دوران ڈیوٹی سیکس کرتے ہوئے چوٹ لگنے پرفیڈرل کورٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے مختص معاوضے کا دعوی کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس میں ملازم ایک خاتون اہلکار نے دعوی دائر کیا ہے کہ سال 2020میں وہ ایک سرکاری دورے پر شہر سے باہر گئی تھی جہاں وہ ایک ہوٹل کے کمرے...