میں نے تو کبھی تم سے ملنے کی خواہش بھی نہیں کی۔ میرے لیے تو یہی کافی تھا کہ تم اپنی زندگی میں خوش ہو۔ مجھے بس یہ آس تھی کہ کبھی کبھار ہی سہی، تمہاری صورت دکھائی دے جائے گی۔تمہاری بے وفائی کے باوجود، اٹھارہ سال گزرنے کے بعد بھی، تمہاری محبت میرے دل سے کم نہیں ہوئی۔ اور نہ جانے کیوں، مجھے یہ یقین...