ایک سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ جوڑے سال میں اوسطاً 167 بار سیکس کرتے ہیں فرانسیسی تنظیم کی طرف سے کرائے گئے اس سروے میں 2000 افراد سے سوالات کئے گئے ان افراد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہر عمر کے مرد وخواتین شامل تھے سروے کے مطابق 10 فی صد جوڑے ایسے ہیں جو سیکس کے دوران...